How to Download

السلام علیکم دوستو إ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور مزے کی زندگی بسر کر رہے ہونگے۔اگر  آپ کو ناول ڈاءون لوڈ کرنے میں مشکل پیش آرھی ہے تو مندرجہ ذیل ہدایت پر عمل کریں۔
سب سے پہلے ڈاءون لوڈنگ لنک پر کلک کریں۔


فاءل سونک کا پیج اوپن ہوگا۔ پیج کو تھوڑا نیچے لے کر جاءینگے تو دو آپشن نطر 
آءینگی۔


1.High Speed Download           2. Slow Download
دوسری آپشن یعنی سلو ڈاءون لوڈ پر کلک کریں۔ مختصر سے انتظار کے بعد ڈاءون لوڈ کا لنک ظاہر ہو جاءیگا۔



انٹر نیٹ ڈاءون لوڈ مینیجر استعمال نہ کریں۔ 
فاءل سونک سے آپ ڈاءون لوڈ کرنے کے ساتھ  رقم بھی کما سکتے ہین۔



0 comments:

Your comment / How to Download